ہوم

کوکا۔کولا میوزک: حیران کن سرگرمیوں  سے بھرپور ہفتہ

کوکا۔کولا میوزک: حیران کن سرگرمیوں سے بھرپور ہفتہ

یقیناگزشتہ ہفتہ کوکا۔کولا پاکستان کی جانب سے بھرپور رہا جس کے ساتھ میوزک کی تین بڑی مہمیںشروع کی گئی ہیں۔ اس کا آغاز کوک اسٹوڈیو فار ڈیف (سماعت سے محروم افراد کے لئےکوک اسٹوڈیو) سے ہوا جس میں پاکستان میں سماعت سے محروم افراد کو موسیقی کے منفردتجربے سے روشناس کرایا گیا۔ اس مہم کا مقصد یہ ہے کہ

#ThatsGold:  کوکا۔کولا پاکستان کی طرف سے ریو اولمپکس اسٹیپ چیلنجر جیتنے والے فاتحین سے ملیں

#ThatsGold: کوکا۔کولا پاکستان کی طرف سے ریو اولمپکس اسٹیپ چیلنجر جیتنے والے فاتحین سے ملیں

فیصل ہاشمی ویل بیئنگ (Well-being) برائےپاکستان و افغانستان کے چیمپیئن ہیں اور اسراء فاروق سی پی ایس ویل بیئنگ (CPSWell-being) کی قیادت کرتی ہیں۔ انہوں نےمشترکہ طور پر ذمہ داری سنبھالی اور کامیابی کے ساتھ کوکا۔کولا پاکستان ایسوسیٹس کوکوکا۔کولا 2015 اسٹیپ چیلنج (Coca-Cola 2015 StepChallenge)

کوک اسٹوڈیو سیزن 9 تیاری کے مرحلے میں داخل ، امجد صابری بھی شریک

کوک اسٹوڈیو سیزن 9 تیاری کے مرحلے میں داخل ، امجد صابری بھی شریک

کوک اسٹوڈیو کا سیزن 9 امجد صابری کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اس سیزن میں امجد صابری مرحوم بھی پرفارم کرتے نظر آئیں گے جس میں انہوں نے راحت فتحعلی خان کے ہمراہ 'آج رنگ ہے' قوالی پڑھی ہے اور غالبا امجد صابری کی یہ آخری اسٹوڈیوریکارڈنگ ہے۔  اس سیزن میں اسٹرنگز کے بلال مقصود اور فیصل کپاڈیہ

کوکا۔کولا پاکستان نے اسپرائٹ دودھ سوڈے کا جھٹکا کے نام سے رمضان مہم کا آغاز کردیا

کوکا۔کولا پاکستان نے اسپرائٹ دودھ سوڈے کا جھٹکا کے نام سے رمضان مہم کا آغاز کردیا

اس رمضان میں لیموں اور لائم مارکیٹ کے لیڈراسپرائٹ کی جانب سے یو ایچ ٹی دودھ  کےمارکیٹ لیڈر اولپر کے ساتھ شراکت داری کی جاررہی ہے ہے تاکہ دونوں ادارے اسپرائٹ دودھسوڈا فراہم کریں۔ یہ نئی اور دلچسپ مہم ہے جو پاکستان میں فوڈ اور بیوریج کے ماہرمضان کے دوران استعمال سے متعلق ہے۔ اس بار یہ سال

کوک اسٹوڈیو: یوٹیوب پر تاجدار حرم ملاحظہ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم، 25.1 ملین افراد دیکھ چکے ہیں

کوک اسٹوڈیو: یوٹیوب پر تاجدار حرم ملاحظہ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم، 25.1 ملین افراد دیکھ چکے ہیں

 ایک تحقیق کے مطابق، میوزکاور کرکٹ ایسے دو پلیٹ فارم ہیں جہاں پاکستانی نوجوانوں کو کھل کر اظہار کرنے کا موقعملتا ہے ۔ مختصر یہ کہ جذبات سے بھرپور یہ دو ایسے مقامات ہیں جہاں نوجوانوں کی سبسے زیادہ دلچسپی ہے۔ اس بنیاد پر کوک برانڈ نے اس چیلنج کو قبول کرنے کا فیصلہ کیااور نوجوانوں کے ساتھ

کوکا۔کولا نے فلٹریشن پلانٹس کے لئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا

کوکا۔کولا نے فلٹریشن پلانٹس کے لئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا

لاہور، 30 مئی،2016۔ کوکا۔کولا پاکستان نے کراچی اور نوشہرہ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئےشمسی توانائی سے چلنے والے سات واٹر فلٹریشن پلانٹس کے لئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلانکیا ہے۔ کوکا۔کولا کی جانب سے یہ تعاون اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈیپی) کے ساتھ نیو ورلڈ پروگرام کے تحت

کوکا۔کولا پاکستان کی جانب سے ایک اور اسکول کو اسپانسر کرنے کے سلسلے میں افتتاحی تقریب

کوکا۔کولا پاکستان کی جانب سے ایک اور اسکول کو اسپانسر کرنے کے سلسلے میں افتتاحی تقریب

2010کے تباہ کن سیلاب کے دوران ضلع مظفر گڑھ کا بہت بڑا زرعی علاقہ بری طرح متاثر ہوا۔کھلکھلاتے کھیت اور بنیادی ڈھانچہ سمیت تقریبا سب کچھ مکمل طور پر تباہہوگیا ۔ کاروباری شعبے میں کوکا۔کولا پاکستان ان اولین اداروں میں شامل ہے جس نےدس لاکھ ڈالر کے عطیہ کا اعلان کرکے امدادی اور بحالی کے کاموں کا

کوکا کولا پاکستان نے کراچی لٹریچر فیسٹول 2016 میں جان ڈال دی

کوکا کولا پاکستان نے کراچی لٹریچر فیسٹول 2016 میں جان ڈال دی

رواں سالمنعقد ہونے والا کراچی لٹریچر فیسٹول ختم ہونے کے باوجود کا اس کا تذکرہ ہر  خاص و عام کی زبان پر ہے۔ یہ فیسٹیول 5 فروری2016 کو کراچی کے بیچ لگژری ہوٹل میں منعقد ہوا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی جانبسے شروع کردہ یہ تین روزہ فیسٹول گزشتہ سات سالوں کے دوران اب پاکستان میں سال کیسب سے اہم

مستقبل کی نسلوں کے لئے ماحولیات اور  واٹر شیڈ کا تحفظ

مستقبل کی نسلوں کے لئے ماحولیات اور واٹر شیڈ کا تحفظ

ماحولیاتی تبدیلی سے کئی خدشات اور خطرات جنم لیتےہیں۔ سب سے بڑا خطرہ یہ ہے کہ یہ مسائل کی شدت کو بڑھا دیتا ہے جو غیر مستحکم ترقیکی وجہ سے دنیا کو پیش آرہے ہیں۔ اپنی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ پاکستان پہلے ہیپانی کی قلت کا شکار ہے اور ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے مزید پانی کی دستیابی کمہوجائے گی ۔

منٹ میڈ ہے اب رانی پلپی

منٹ میڈ ہے اب رانی پلپی

کوکاکولاکمپنی اپنے صارفین کو مشروبات میں زیادہ آپشنز دینے کے عزم پر قائم ہے جو ان کی ضروریاتاور لائف سٹائل میں فٹ ہوں۔اس مقصد کیلئے دسمبر دوہزار گیارہ میں کوکا کولا کمپنی نےاوجان انڈسٹریز کے مشروبات کے کاروبار میں پارٹنرشپ کا اعلان کیا جو کہ برابری کی بنیادپر تھا۔اوجان انڈسٹریز مشرق وسطیٰ کی

ایک کوک فلوٹ شیئر کریں۔۔۔مارتھا کے ساتھ

ایک کوک فلوٹ شیئر کریں۔۔۔مارتھا کے ساتھ

 ایکصدی سے زیادہ عرصے تک کوک فلوٹ گرم دن پر ایک ٹھنڈیکریم سے بھرپور تازگی فراہم کرتے رہے ہیں۔اور اگرچہ سوڈا فاؤنٹین کا یہ فیورٹ نسخہبہت عام ہے اور اس میں صرف ونیلا آئس کریم پر کوکاکولا ہی ڈالی جاتی ہے پھر بھی تخلیقیصلاحیتوں کے مالک باورچی اور کوکاکولا کے مداح سبھی اس میں نئے لوازمات، ذائقے

ہمارے لوگوں سے ملیے: عدیم قدیر

ہمارے لوگوں سے ملیے: عدیم قدیر

عدیم قدیر کوکاکولا پاکستان کے ایڈمن اور فیسیلیٹیز (سہولیات) کے افسر ہیں جو ہمارےایسے ہیرو ہیں جن کی کبھی شہرت نہیں ہوئی۔ٹریول ویزہکی دستیابی ممکن بنانے سے لے کر خریدوفروخت اور ایجنسی کی مینجمنٹ اور اس کی طاقت کویقینی بنانا کہ روزمرہ کے کام بڑے ہموار طریقے سے ہوتے رہیں ان کی ذمہ داری ہے۔عدیمقدیر

ماسٹر آف ڈیزائن : کوک اور ریمنڈ لوئیوے کی وراثت

ماسٹر آف ڈیزائن : کوک اور ریمنڈ لوئیوے کی وراثت

ریمنڈ لوئیوے کو اکثر ‘‘جدید ڈیزائن کا باپ’’ کہا جاتا تھا اور انہوںنے بیسویں صدی کے کلاسیک آئٹمز کے ڈیزائن میں قابل ذکر کردار ادا کیا ہے۔ان کےکچھ اور مشہورڈیزائنز میں ایس ون لوکوموٹو، سیئرز کولڈ سپاٹ ریفریجریٹر، گرے ہاؤنڈ سینی کروزراور ائرفورس ون کیلئے ممتاز نیلا اور سفید یونیفارم بھی شامل ہیں۔لوئیوے

رائے: گولڈن ٹرائی اینگل، تبدیلی کو سمجھداری سے آگے بڑھانا

رائے: گولڈن ٹرائی اینگل، تبدیلی کو سمجھداری سے آگے بڑھانا

میں دنیا میں بہتری لانےکیلئے کاروبار کی طاقت پر یقین رکھتا ہوں۔نا یہ بات صرف تھیوری میں ہے اور نا ہیمستقبل میں کسی دور دراز وقت کیلئے۔بلکہ ابھی۔اور یہ بات ان کمپنیوں اور افرادکیلئے ہو جو کاروبار کرنے کے عام طریقوں میں کچھ غیرمعمولی کام کر رہے ہوتے ہیں۔گولڈن ٹرائی اینگل سے اچھا کاملیناآج کے

تازہ ترین

Nor any drop
  1. 1
    #ThatsGold: کوکا۔کولا پاکستان کی طرف سے ریو اولمپکس اسٹیپ چیلنجر جیتنے والے فاتحین سے ملیں
    تاریخ Aug 17, 2016
  2. 2
    کوکا۔کولا میوزک: حیران کن سرگرمیوں سے بھرپور ہفتہ
    تاریخ Aug 17, 2016
  3. 3
    کوک اسٹوڈیو: یوٹیوب پر تاجدار حرم ملاحظہ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم، 25.1 ملین افراد دیکھ چکے ہیں
    تاریخ Jul 1, 2016
  4. 4
    کوکا۔کولا پاکستان نے اسپرائٹ دودھ سوڈے کا جھٹکا کے نام سے رمضان مہم کا آغاز کردیا
    تاریخ Jul 1, 2016
  5. 5
    کوک اسٹوڈیو سیزن 9 تیاری کے مرحلے میں داخل ، امجد صابری بھی شریک
    تاریخ Jul 1, 2016
  6. 6
    کوکا۔کولا نے فلٹریشن پلانٹس کے لئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا
    تاریخ Jun 30, 2016
  7. 7
    کوکا۔کولا نے فلٹریشن پلانٹس کے لئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا
    تاریخ Jun 28, 2016
  8. 8
    کوکا۔کولا پاکستان کی جانب سے ایک اور اسکول کو اسپانسر کرنے کے سلسلے میں افتتاحی تقریب
    تاریخ Apr 19, 2016
  9. 9
    کوکا کولا پاکستان نے کراچی لٹریچر فیسٹول 2016 میں جان ڈال دی
    تاریخ Mar 25, 2016
  10. 10
    مستقبل کی نسلوں کے لئے ماحولیات اور واٹر شیڈ کا تحفظ
    تاریخ Mar 9, 2016
  11. 11
    پینے کیلئے ایک قطرہ بھی نہیں ہے
    تاریخ Jul 15, 2015
مزید ملاحظہ کریں

سماجی میدان میں کوکا۔کولا

ویوز
فالوورز