فیصل ہاشمی

ایچ آر اسٹریٹجک بزنس پارٹنر

پاکستان ، افغانستان ریجن

 

فیصل ہاشمی سال 2000میں سی سی بی پی ایل میں بطور کنٹری ایچ آر ڈی /آئی آر منیجر کوکا ۔ کولا کے نظام کار میں شامل ہوئے۔ انہوں نے ایمپلائیز اور انڈسٹریل ریلیشنز سمیت مقامی یونینز اور آئی یو ایف کے ساتھ قریبی تعلق کو کامیابی کے ساتھ چلایا ۔

 

فی الوقت بطور ایچ آر اسٹریٹجک بزنس پارٹنر کے طور پر فیصل ٹی سی سی ای سی کے ساتھ ساتھ سی پی ایس میں ایچ آر کے افعال کی دیکھ بھال کرتے ہیں اور افغانستان میں باٹلرز کے ایچ آر سے متعلق کام میں بھی معاونت کرتے ہیں۔

 

فیصل کے او ایسوسی ایٹس تعمیر کرنے کیلئے مختلف تربیتوں، فیڈ بیک اور رہنمائی کے ذریعے کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ وہ کام کے ماحول کو بہترین انداز میں سمجھانے کے بھی ذمہ دار ہیں۔ سال 2013کے دوران ٹی سی سی ای سی ، پی بی نے گلوبل میڈیا لنکس، پاکستان کے تحت منعقدہ تقریب میں چوتھا گلوبل ایچ آر ایکسی لینس ایوارڈ حاصل کیا۔

 

فیصل کی زیر قیادت پاکستان نے ٹی سی سی ای سی ریجن آفس میں مسلسل طور پر ای آئی ایس انگیجمنٹ اسکور 80سے اوپر رکھا جبکہ سی پی ایس پلانٹ میں یہ اسکور 95سے زائد تھا۔ کوکا ۔ کولا کے نظام میں کام کرنے سے قبل فیصل نے انٹر کانٹی نینٹل ہوٹلز اور کینٹکی فرائڈ چکن میں کام کرچکے ہیں۔ فیصل نے ہیومن ریسورس مینیجمنٹ میں ایم ایس سی اور میجر فنانس کے ساتھ کامرس کی ڈگری حاصل کی۔