کام گاہ کا عمومی جائزہ
انسانی حقوق کا احترام اور کام گاہ کے حقوق کا تحفظ ہماری ثقافت کیلئے بنیاد ہے اور پائیدار کاروبار کیلئے انتہائی ضروری ہے۔
 
انسانی اور کام گاہ کے حقوق
ہماری تمام مصنوعات میں ایک بنیادی جزو ہمارا انسانی حقوق اور کام گاہ کے حقوق کے حوالے سے بھرپور عزم ہے ۔ انسانی حقوق کا احترام اور کام گاہ کے حقوق کا تحفظ ہماری ثقافت کیلئے بنیاد ہے اور پائیدار کاروبار کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ ہماری کمپنی اور اپنے پورے نظام میں ہم اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کام کررہے ہیں کہ تمام لوگوں کے ساتھ مساوی طور پر عزت و احترام کے ساتھ برتاﺅ کیا جاتا ہے۔
مزید جانئے ۔
 
کام گاہ پر تحفظ
ہر کام کرنے والے کا بنیادی حق ہے کہ اس کے پاس ایک محفوظ اور صحت مند کام کرنے والی جگہ ہو۔ تمام لوگوں کو کام کرنے کیلئے محفوظ اور صحت مند ماحول کی فراہمی ہماری کام گاہ حقوق پالیسی کا ایک بنیادی عنصر ہے اور ہمارے کامیاب کاروبار کی بنیاد ہے ۔
مزید جانئے
 
سپلائیرز
دنیا کو تازہ رکھنے میں ہمارے سپلائیرز اور کاروباری شراکت دار ہماری مدد کرتے ہیں اور ہماری کامیابی کیلئے ناگزیر ہیں۔ ہم اپنے سپلائیر گائیڈنگ پرنسپلز کی روشنی میں ان کی وفاداری کا تجزیہ کرتے ہیں جس سے ذمہ دار کام گاہ کی پالیسیوں اور کاموں پر کم سے کم سطح پر مقامی لیبر قوانین ، ماحولیاتی قواعد و ضوابط کے نفاذ پر عمل پیرا ہونے کی اہمیت پر زور پڑتا ہے۔
دنیا کو تازہ رکھنے میں ہمارے سپلائیرز اور کاروباری شراکت دار ہماری مدد کرتے ہیں اور ہماری کامیابی کیلئے ناگزیر ہیں۔ ہم اپنے سپلائیر گائیڈنگ پرنسپلز کی روشنی میں ان کی وفاداری کا تجزیہ کرتے ہیں جو زور دیتا ہے کہ ذمہ دار کام گاہ کی پالیسیوں اور کاموں پر عمل پیرا ہونے کی اہمیت اجاگر کی جائے ۔
مزید جائنے
 
اس حصے کو براﺅز کرکے ہماری متنوع کوششوں ، گلوبل ایچ آئی وی/ایڈز پالیسی ، ملازمین سے رابطوں اور گورننس اور اخلاقیات کے بارے میں جانئے ۔