Press Center

کوکا۔کولا کی ایدھی فاؤنڈیشن کے ساتھ شراکت داری

از جانب |

  ایدھی فاؤنڈیشن کے عطیات بڑھانے کے لئے کوکا۔کولا خصوصی مہم چلائے گا کوکا۔کولا رمضان میں جمع ہونے والے عطیات کی د گنی رقم فراہم کرے گا پاکستان کے صف اول کے امدادی کام و فلاحی خدمات سرانجام دینے والے ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کو روایتی طور پر رمضان میں اپنے عطیات بڑھانے کی مہم کے لئے عوامی حمایت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے کیونکہ اس رمضان میں پہلی بار ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں۔ اس حوالے سے عطیات بڑھانے

مزید پڑھیں

کوکا۔کولا ایمپاور لیکچر سیریز

از جانب |

پہلی کوکا۔کولا ایمپاور لیکچر سیریز سال 2017 کے دوران حال ہی میں لاہور کی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) میں منعقد ہوئی۔ کوکا۔کولا ایمپاور لیکچر سیریز یو ایم ٹی کے کیریئر پاکستان ٹاک ورلڈ پروگرام اور آفس آف کیریئر سروسز کے ساتھ ایک مشترکہ کاوش ہے۔ اس لیکچر میں موثر رابطے کی مہارتوں کی اہمیت پر زور دیا گیا۔  اس لیکچر کے دوران دی کوکا۔کولا ایکسپورٹ کارپوریشن کے پاکستان و افغانستان ریجن کے پبلک افیئرز اینڈ کمیونکیشنز کے ڈائریکٹر

مزید پڑھیں

#ThatsGold: کوکا۔کولا پاکستان کی طرف سے ریو اولمپکس اسٹیپ چیلنجر جیتنے والے فاتحین سے ملیں

از جانب |

فیصل ہاشمی ویل بیئنگ (Well-being) برائے پاکستان و افغانستان کے چیمپیئن ہیں اور اسراء فاروق سی پی ایس ویل بیئنگ (CPS Well-being) کی قیادت کرتی ہیں۔ انہوں نے مشترکہ طور پر ذمہ داری سنبھالی اور کامیابی کے ساتھ کوکا۔کولا پاکستان ایسوسیٹس کو کوکا۔کولا 2015 اسٹیپ چیلنج (Coca-Cola 2015 Step Challenge) میں شرکت کروائی ۔ اس چیلنج کی بعد از تکمیل کے نتائج غیرمعمولی رہے جس میں پاکستان سے تین ٹیمیں کوکا۔کولا ایم ای این اے (مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ)

مزید پڑھیں

کوکا۔کولا میوزک: حیران کن سرگرمیوں سے بھرپور ہفتہ

از جانب |

یقینا گزشتہ ہفتہ کوکا۔کولا پاکستان کی جانب سے بھرپور رہا جس کے ساتھ میوزک کی تین بڑی مہمیں شروع کی گئی ہیں۔ اس کا آغاز کوک اسٹوڈیو فار ڈیف (سماعت سے محروم افراد کے لئے کوک اسٹوڈیو) سے ہوا جس میں پاکستان میں سماعت سے محروم افراد کو موسیقی کے منفرد تجربے سے روشناس کرایا گیا۔ اس مہم کا مقصد یہ ہے کہ عالمی پلیٹ فارم پر اس کے بارے میں آگہی پیدا کی جائے۔ پاکستان میں لگ بھگ 90 لاکھ افراد سماعت سے محروم ہیں۔ اس جدید اقدام کے ذریعے ٹیکنالوجی کو کمپنی

مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو: یوٹیوب پر تاجدار حرم ملاحظہ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم، 25.1 ملین افراد دیکھ چکے ہیں

از جانب |

 ایک تحقیق کے مطابق، میوزک اور کرکٹ ایسے دو پلیٹ فارم ہیں جہاں پاکستانی نوجوانوں کو کھل کر اظہار کرنے کا موقع ملتا ہے ۔ مختصر یہ کہ جذبات سے بھرپور یہ دو ایسے مقامات ہیں جہاں نوجوانوں کی سب سے زیادہ دلچسپی ہے۔ اس بنیاد پر کوک برانڈ نے اس چیلنج کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا اور نوجوانوں کے ساتھ اس طرح رابطے قائم کئے جو اس سے پہلے کبھی قائم نہ ہوئے تھے۔ اسی لئے 2008 میں پاکستان میں کوک اسٹوڈیو کا آئیڈیا متعارف ہوا۔ یہ ایک بہترین راستہ ہے جس

مزید پڑھیں

کوکا۔کولا پاکستان نے اسپرائٹ دودھ سوڈے کا جھٹکا کے نام سے رمضان مہم کا آغاز کردیا

از جانب |

اس رمضان میں لیموں اور لائم مارکیٹ کے لیڈر اسپرائٹ کی جانب سے یو ایچ ٹی دودھ  کے مارکیٹ لیڈر اولپر کے ساتھ شراکت داری کی جاررہی ہے ہے تاکہ دونوں ادارے اسپرائٹ دودھ سوڈا فراہم کریں۔ یہ نئی اور دلچسپ مہم ہے جو پاکستان میں فوڈ اور بیوریج کے ماہ رمضان کے دوران استعمال سے متعلق ہے۔ اس بار یہ سال کا سب سے گرم ترین مہینہ ہے اور لوگوں میں ٹھنڈے بیوریجز استعمال کرنے کا رجحان ہوتا ہے جو مقامی سطح پر 16 گھنٹے کے روزے کی تکمیل پر تازگی فراہم کرتے

مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو سیزن 9 تیاری کے مرحلے میں داخل ، امجد صابری بھی شریک

از جانب |

کوک اسٹوڈیو کا سیزن 9 امجد صابری کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس سیزن میں امجد صابری مرحوم بھی پرفارم کرتے نظر آئیں گے جس میں انہوں نے راحت فتح علی خان کے ہمراہ 'آج رنگ ہے' قوالی پڑھی ہے اور غالبا امجد صابری کی یہ آخری اسٹوڈیو ریکارڈنگ ہے۔  اس سیزن میں اسٹرنگز کے بلال مقصود اور فیصل کپاڈیہ بطور ایگزیکٹو پروڈیوسرز مختلف طرز کے میوزک ڈائریکٹرز کو اس پلیٹ فارم پر اکھٹا کریں گے جو مختلف اصناف کی میوزک تیار کریں گے ۔ اس میں میوزک انڈسٹری

مزید پڑھیں

کوکا۔کولا نے فلٹریشن پلانٹس کے لئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا

از جانب |

لاہور، 30 مئی، 2016۔ کوکا۔کولا پاکستان نے کراچی اور نوشہرہ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے شمسی توانائی سے چلنے والے سات واٹر فلٹریشن پلانٹس کے لئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ کوکا۔کولا کی جانب سے یہ تعاون اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے ساتھ نیو ورلڈ پروگرام کے تحت کیا جارہا ہے جس کا اعلان جنوبی کوریا کے شہر سیول میں منعقد ہونے والے روٹری انٹرنیشنل کنونش 2016 میں کیا گیا۔ کوکا۔کولا کمپنی کی روٹری انٹرنیشنل، پاکستان

مزید پڑھیں

کوکا۔کولا نے فلٹریشن پلانٹس کے لئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا

از جانب |

لاہور، 30 مئی، 2016۔ کوکا۔کولا پاکستان نے کراچی اور نوشہرہ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے شمسی توانائی سے چلنے والے سات واٹر فلٹریشن پلانٹس کے لئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ کوکا۔کولا کی جانب سے یہ تعاون اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے ساتھ نیو ورلڈ پروگرام کے تحت کیا جارہا ہے جس کا اعلان جنوبی کوریا کے شہر سیول میں منعقد ہونے والے روٹری انٹرنیشنل کنونش 2016 میں کیا گیا۔ کوکا۔کولا کمپنی کی روٹری انٹرنیشنل، پاکستان

مزید پڑھیں

کوکا۔کولا پاکستان کی جانب سے ایک اور اسکول کو اسپانسر کرنے کے سلسلے میں افتتاحی تقریب

از جانب |

2010 کے تباہ کن سیلاب کے دوران ضلع مظفر گڑھ کا بہت بڑا زرعی علاقہ بری طرح متاثر ہوا۔ کھلکھلاتے کھیت اور بنیادی ڈھانچہ سمیت تقریبا سب کچھ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ۔ کاروباری شعبے میں کوکا۔کولا پاکستان ان اولین اداروں میں شامل ہے جس نے دس لاکھ ڈالر کے عطیہ کا اعلان کرکے امدادی اور بحالی کے کاموں کا آغاز کیا۔ اس بنیاد پر علاقے کے بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کے لئے کوکا۔کولا پاکستان نے ایک بالکل نئے پرائمری اسکول کے قیام کے لئے دی سٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی

مزید پڑھیں

سماجی میدان میں کوکا۔کولا

ویوز
فالوورز