پریس ریلیز

کوکا۔کولا کی منفرد خدوخال سے مزین ڈیزائن کی بوتل کے 100 سال مکمل

از جانب |

لاہور، 27اپریل، 2015۔ دی کوکا۔کولا کمپنی (The Coca-Cola Company)نے رواں سال اپنی منفرد خدوخال کی حامل بوتل کے 100 سال مکمل ہونے پر مختلف تقریبات کے انعقاد کے ساتھ اس اہم سنگ میل کو منانے کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ عالمی سطح پر کسی بھی پروڈکٹ یا برانڈ کی پیکیجنگ کے مقابلے میں اسکی انتہائی مقبولیت کو خراج تحسین پیش کیا جائے۔ کوکا۔کولا کی جانب سے ڈیزائن کیلئے جاری کردہ ہدایات کے بعد امریکی کمپنی دی روٹ گلاس کمپنی ٹیرے ہوتے انڈیانا(The Root

مزید پڑھیں

کوکا۔کولا نے پاکستان میں رانی فلوٹ متعارف کرادیا

از جانب |

 لاہور، 9 جون، 2015۔ کوکا۔کولا کمپنی اور پاکستان میں اس کے باٹلنگ پارٹنرز کوکا۔کولا بیوریجز پاکستان لمیٹڈ (سی سی بی پی ایل) نے اپنے صف اول کے برانڈ ، منٹ میڈ پلپی کی رانی پلپی میں کامیابی منتقلی کے بعد رانی فلوٹ (Rani Float)مشروب متعارف کرانے کا اعلان کردیا ۔  رانی فلوٹ متحدہ عرب امارات میں قائم کمپنی ،ایف ۔زیڈ ۔سی ۔او ،کی سب سے اہم ترین پروڈکٹ ہے جس نے مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی مشروب ساز کمپنیوں کوکا۔کولا کمپنی اور اوجان انڈسٹریز کے

مزید پڑھیں

لمز یونیورسٹی میں کوکا۔کولا بین الاقوامی معیار کا سوئمنگ پول تعمیر کریگا

از جانب |

 کراچی، 19 فروری، 2015۔ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) میں کوکا۔کولا ایکویٹک سینٹر (The Coca-Cola Aquatic Centre )تعمیر کیا جائے گا جو بین الاقوامی سوئمنگ فیڈریشن (FINA) کی ہدایت اور پیمائش کے مطابق 25 میٹر لمبائی کا حامل ہوگا۔ یہ سہولت ان ڈور ہوگی جو سارا سال دستیاب رہے گی جبکہ یہاں پیراکی کے قومی و بین الاقوامی مقابلے بھی کرائے جاسکیں گے۔ فی الوقت پاکستان کی کسی بھی یونیورسٹی میں بین الاقوامی سوئمنگ فیڈریشن کی پیمائش کے مطابق

مزید پڑھیں

سماجی میدان میں کوکا۔کولا

ویوز
فالوورز