اس رمضان میں لیموں اور لائم مارکیٹ کے لیڈر اسپرائٹ کی جانب سے یو ایچ ٹی دودھ  کے مارکیٹ لیڈر اولپر کے ساتھ شراکت داری کی جاررہی ہے ہے تاکہ دونوں ادارے اسپرائٹ دودھ سوڈا فراہم کریں۔ یہ نئی اور دلچسپ مہم ہے جو پاکستان میں فوڈ اور بیوریج کے ماہ رمضان کے دوران استعمال سے متعلق ہے۔ اس بار یہ سال کا سب سے گرم ترین مہینہ ہے اور لوگوں میں ٹھنڈے بیوریجز استعمال کرنے کا رجحان ہوتا ہے جو مقامی سطح پر 16 گھنٹے کے روزے کی تکمیل پر تازگی فراہم کرتے ہیں۔


اس رمضان میں اپنے صارفین کی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسپرائٹ سب سے بڑی مشترکہ شراکتی مہم کے ساتھ سامنے آئی ہے اور پاکستانی عوام اسپرائٹ دودھ سوڈا سے پہلے ہی بھرپور انداز سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

 

توانائی بحال کرنے والے اس مشروب سے لطف اندوز ہونے کے لئے آپ کو بس یہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ایک گلاس اسپرائٹ میں آدھا گلاس دودھ ڈالیں، اوپر سے برف کے ٹکڑے اور تھوڑا سا شہد ڈال کر ملائیں۔  بس تیار!


اس بھرپور مہم کے آغاز کے لئے تمام ذرائع جیسے ٹیلی ویژن، ڈیجیٹل، ریڈیو اور آپ کی قریبی سپرمارکیٹ میں برانڈ کو نمایاں بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ اس لئے رواں رمضان میں اپنے اسپرائٹ دودھ سوڈا کے جھٹکے سے لطف اٹھائیں۔