عتیق خواجہ
 
عتیق خواجہ نے 2014 میں ٹی سی سی ای سی پاکستان ، افغانستان میں سینئر کوالٹی انوائرمنٹ آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ (Senior Quality Environment Occupational Safety & Health) منیجر کے طور پر شمولیت اختیار کی۔
 
عتیق پاکستان میں ہمارے باٹلنگ پارٹنر سی سی بی پی ایل کے ساتھ نیشنل کیو اے منیجر گزشتہ تین سال رہے ۔ ان کی قیادت اور سی سی بی ایل ٹیم کی کوششوں سے سی سی بی پی ایل کی تاریخ میں اب تک سب سے بلند ترین پروڈکٹ اینڈ پیکج کیو آئی اور سب سے کم صارف شکایات رہیں۔ اس کے علاوہ عتیق نے آر جی بی اور فاﺅنٹین کٹیگریوں کی کوالٹی مینجمنٹ میں پروسیز اورفیڈ بیک کا میکنزم متعارف کرایا۔
 
سی سی بی پی ایل سے قبل عتیق نے سعودی عرب میں نجران منرل واٹر کمپنی میں بطور فیکٹری منیجر کام کیا اور اپنی ملازمت کا اختتام مثالی ترقی کے ساتھ جنرل منیجر کے عہدے پر کیا۔ انہوں نے کامیاب سعودی تجربہ کے ساتھ مزید چار سال کا تجربہ پاکستان میں نیسلے ایس اے سے حاصل کیا جہاں انہوں نے انڈسٹریل انجینئر کے طور پر کام کا آغاز کیا اور ترقی پاکر انڈسٹریل پرفارمنس مینجر کے عہدے تک جاپہنچے۔ ان کا نیسلے میں مینو فیکچرنگ، ایس اے پی موڈیولز اور اسٹاف ٹریننگ سے متعلق تجربہ رہا۔
 
مذکورہ بالا کیو اے اور ایس آر اے کا تمام 11سالہ کام کا تجربہ دا کوکا ۔ کولا کمپنی ، ایس ڈبلیو اے ریجن کے ساتھ ہے عتیق ایک کوالی فائیڈ ٹی سی سی سی آڈیٹر ہے اور 200سے زائد مینو فیکچرنگ اور کوالٹی اشورنس اسٹاف کی تربیت کی۔