قاسم محمود

ٹیکنیکل سروسز منیجر

پاکستان ، افغانستان ریجن

 

قاسم نے 1999 میں کوالٹی پروگرامز منیجر کے طور پر پاکستان ، ایران اور ترکمانستان کے حوالے سے کمپنی میں شمولیت اختیار کی اور پھر کیو اے منیجر برائے جنوبی یوریشیا بی یو  (QA Manager for Southern Eurasia BU)بن گئے ۔ پھر سینئر کیو ای او ایس ایچ منیجر برائے پاکستان و افغانستان کے عہدے پر پہنچ گئے۔

 

اپنے کیو ایس ای کیریئر کے دوران جاب ڈیمانڈ کے باعث قاسم کے فرائض میں دیگر تیکنیکی امور بھی شامل رہے ۔ انہوں نے کمرشلائیزیشن ، پیکیجنگ، سی ڈی ای کو چلایا اور پاکستان میں او ای کو متعارف کرایا ۔ وہ ٹیم میں ایک سرکردہ رکن تھے جنہوں نے افغانستان میں بزنس قائم کیا جبکہ پاکستان میں ٹال فلرز کی استعداد بڑھانے کیلئے انہوں نے بہت زیادہ حصہ ڈالا۔ انہوں نے پاکستان میں ایچ ایف جوس ، پیکجڈ واٹر کے کاروبار کے آغاز میں بھی حصہ لیااور کیو ایس ای میں سے ایس ای کے ساتھ ساتھ مختلف زاویوں سے تیاری میں بھی معاونت کی ۔

 

کوکا۔ کولا میں اس تجربہ سے قبل قاسم نے پلپ اینڈ پیپر، پولیسٹرو سوڈا ایش ، آر اینڈ ڈی کا احاطہ کرتے ہوئے پیٹرولیم و گیس کے شعبہ ، پلانٹ آپریشنز اور پروجیکٹس کی صنعت میں کام کرچکے ہیں ۔ قاسم نے کیمیکل انجینئرنگ اور ایم بی اے کی ڈگریاں حاصل کررکھی ہیں۔