رضا احمد

ڈائریکٹر ، فرنچائز اینڈ کمرشل اینڈ کارپوریٹ لیڈرشپ

پاکستان ، افغانستان ریجن

 

کوکا۔کولا سسٹم میں رضا احمد گزشتہ 11سال سے زائد عرصہ سے موجود ہیں۔ انہوں نے کوکا۔کولا بیوریج پاکستان لمیٹڈ (سی سی بی پی ایل) میں بطور بزنس پلاننگ اینڈ ٹریژری منیجر شمولیت اختیار کی اور بعد ازاں سیلز کی نگرانی کرنے لگے۔

 

اپنے کیریئر کو وسیع کرنے کے مقصد کیلئے رضا ٹی سی سی ای سی ، پی آر ،میں چلے گئے جہاں ان کی بنیادی ذمہ داری پاکستان اور افغانستان میں آپریشنل استعداد میں اضافہ و برتری ،کاروبار کی ترقی اور حجم چلانا ، کمرشل و فرنچائز لیڈرشپ کے اقدام کو آگے لیکر چلنا اور مارکیٹنگ کے منصوبوں کی تیاری اور ان پر عمل درآمد کی غرض سے مارکیٹنگ کی معاونت تھی۔ رضا نے ٹی سی سی ای سی کے حجم اور سیلز کو چلانے اور مالی سال 2013 میں 207ایم یو سی تک رسائی کے انتظام میں ایک اہم کردار ادا کیا۔

 

رضا کا مارکیٹنگ، آئی ٹی ، انجینئرنگ میں وسیع تجربہ ہے ۔ انہوں نے انڈسٹریل انجینئرنگ کی ڈگری یونیورسٹی آف نیو جرسی سے حاصل کی ۔